یسعیاہ 2:20 URD

20 اُس روز لوگ اپنی سونے چاندی کی مُورتوں کو جو اُنہوں نے پُوجنے کے لِئے بنائِیں چھچُھوندروں اور چمگادڑوں کے آگے پھِینک دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 2

سیاق و سباق میں یسعیاہ 2:20 لنک