یسعیاہ 2:21 URD

21 تاکہ جب خُداوند زمِین کو شِدّت سے ہِلانے کے لِئے اُٹھے تو اُس کے خَوف سے اور اُس کے جلال کی شَوکت سے چٹانوں کے غاروں اور ناہموار پتّھروں کے شِگافوں میں گُھس جائیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 2

سیاق و سباق میں یسعیاہ 2:21 لنک