یسعیاہ 2:3 URD

3 بلکہ بُہت سی اُمّتیں آئیں گی اور کہیں گیآؤ خُداوند کے پہاڑ پر چڑھیں یعنی یعقُو ب کےخُدا کے گھر میں داخِل ہوںاور وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گااور ہم اُس کے راستوں پر چلیں گےکیونکہ شرِیعت صِیّون سے اور خُداوند کا کلام یروشلیِمسے صادِر ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 2

سیاق و سباق میں یسعیاہ 2:3 لنک