یسعیاہ 2:4 URD

4 اور وہ قَوموں کے درمِیان عدالت کرے گااور بُہت سی اُمّتوں کو ڈانٹے گااور وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیںاور اپنے بھالوں کو ہنسوے بنا ڈالیں گےاور قَوم قَوم پر تلوار نہ چلائے گیاور وہ پِھر کبھی جنگ کرنا نہ سِیکھیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 2

سیاق و سباق میں یسعیاہ 2:4 لنک