یسعیاہ 36:10 URD

10 اور کیا اب مَیں نے خُداوند کے بے کہے ہی اِس مقام کو غارت کرنے کے لِئے اِس پر چڑھائی کی ہے؟ خُداوند ہی نے تو مُجھ سے کہا کہ اِس مُلک پر چڑھائی کر اور اِسے غارت کر دے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 36

سیاق و سباق میں یسعیاہ 36:10 لنک