یسعیاہ 36:11 URD

11 تب الیاقِیم اور شبنا اور یُوآخ نے ربشا قی سے عرض کی کہ اپنے خادِموں سے ارامی زُبان میں بات کر کیونکہ ہم اُسے سمجھتے ہیں اور دِیوار پر کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے یہُودیوں کی زُبان میں ہم سے بات نہ کر۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 36

سیاق و سباق میں یسعیاہ 36:11 لنک