یسعیاہ 38:12 URD

12 میرا گھر اُجڑ گیا ہےاور گڈرئے کے خَیمہ کی مانِندمُجھ سے دُور کِیا گیامَیں نے جُلاہے کی مانِند اپنی زِندگانی کو لِپیٹلِیاہے ۔وہ مُجھ کو تانت سے کاٹ ڈالے گاصُبح سے شام تک تُو مُجھ کو تمام کر ڈالتا ہے ۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 38

سیاق و سباق میں یسعیاہ 38:12 لنک