یسعیاہ 38:13 URD

13 مَیں نے صُبح تک تحمُّل کِیا ۔تب وہ شیرِ بَبرکی مانِندمیری سب ہڈِّیاں چُور کرڈالتا ہے۔صُبح سے شام تک تُو مُجھے تمام کر ڈالتا ہے ۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 38

سیاق و سباق میں یسعیاہ 38:13 لنک