یسعیاہ 38:14 URD

14 مَیں ابابِیل اور سارس کی طرح چِیں چِیں کرتا رہا۔مَیں کبُوتر کی طرح کُڑھتا رہا ۔میری آنکھیں اُوپردیکھتے دیکھتے پتّھرا گئِیں۔اَے خُداوند! مَیں بے کس ہُوں ۔ تُو میراکفِیل ہو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 38

سیاق و سباق میں یسعیاہ 38:14 لنک