یسعیاہ 38:15 URD

15 مَیں کیا کہُوں؟ اُس نے تو مُجھ سے وعدہ کِیا اوراُسی نے اُسے پُورا کِیا۔مَیں اپنی باقی عُمر اپنی جان کی تلخی کے سبب سےآہِستہ آہِستہ بسر کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 38

سیاق و سباق میں یسعیاہ 38:15 لنک