یسعیاہ 45:20 URD

20 تُم جو قَوموں میں سے بچ نِکلے ہو جمع ہو کر آؤ ۔مِل کر نزدِیک ہو ۔وہ جو اپنی لکڑی کی کھودی ہُوئی مُورت لِئےپِھرتے ہیںاور اَیسے معبُود سے جو بچا نہیں سکتادُعا کرتےہیں دانِش سے خالی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:20 لنک