یسعیاہ 45:21 URD

21 تُم مُنادی کرو اور اُن کو نزدِیک لاؤ ۔ہاں وہ باہم مشورَت کریں ۔کِس نے قدِیم ہی سے یہ ظاہِر کِیا؟کِس نے قدِیم ایّام میں اِس کی خبر پہلے ہیسے دی ہے؟کیامَیں خُداوند ہی نے یہ نہیں کِیا؟سو میرے سِوا کوئی خُدا نہیں ہے ۔صادِقُ القَول اور نجات دینے والا خُدامیرےسِوا کوئی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:21 لنک