یسعیاہ 45:7 URD

7 مَیں ہی روشنی کا مُوجِد اور تارِیکی کا خالِق ہُوں۔مَیں سلامتی کا بانی اور بلا کو پَیدا کرنے والا ہُوں ۔مَیں ہی خُداوند یہ سب کُچھ کرنے والا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:7 لنک