یسعیاہ 45:8 URD

8 اَے آسمان اُوپر سے ٹپک پڑ! ہاں بادل راست بازیبرسائیں۔زمِین کُھل جائے اور نجات اور صداقت کاپَھل لائے ۔وہ اُن کو اِکٹّھے اُگائے ۔مَیں خُداوند اُس کا پَیداکرنے والا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:8 لنک