یسعیاہ 48:20 URD

20 تُم بابل سے نِکلو ۔ کسدیوں کے درمِیان سےبھاگو۔ نغمہ کی آواز سے بیان کرو ۔ اِسے مشہُورکرو ۔ ہاں اِس کی خبر زمِین کے کناروںتک پُہنچاؤ ۔کہتے جاؤ کہ خُداوند نے اپنے خادِم یعقُو ب کافِدیہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:20 لنک