یسعیاہ 48:21 URD

21 اور جب وہ اُن کو بیابان میں سے لے گیاتو وہ پِیاسے نہ ہُوئے ۔اُس نے اُن کے لِئے چٹان میں سے پانی نِکالا۔اُس نے چٹان کو چِیرا اور پانی پُھوٹ نِکلا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:21 لنک