یسعیاہ 48:5 URD

5 اِس لِئے مَیں نے قدِیم ہی سے یہ باتیں تُجھےکہہ سُنائِیںاور اُن کے واقِع ہونے سے پیشتر تُجھ پر ظاہِر کر دِیاتا نہ ہو کہ تُو کہےمیرے بُت نے یہ کام کِیا اور میرے کھودےہُوئے صنم نے اور میری ڈھالی ہُوئیمُورت نے یہ باتیں فرمائِیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:5 لنک