یسعیاہ 48:6 URD

6 تُو نے یہ سُنا ہے سو اِس سب پر توجُّہ کر ۔کیا تُم اِس کا اِقرار نہ کرو گے؟اب مَیں تُجھے نئی چِیزیں اورپوشِیدہ باتیںجِن سے تُو واقِف نہ تھا دِکھاتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:6 لنک