یسعیاہ 49:21 URD

21 تب تُو اپنے دِل میں کہے گی کَون میرے لِئے اِنکا باپ ہُؤا؟کہ مَیں تو لاولد ہو گئی اور اکیلی تھی ۔مَیں تو جلاوطنی اور آوارگی میں رہیسو کِس نے اِن کو پالا؟دیکھ مَیں تو اکیلی رہ گئی تھی پِھر یہ کہاں تھے؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:21 لنک