یسعیاہ 49:22 URD

22 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہےکہ دیکھ مَیں قَوموں پر ہاتھ اُٹھاؤُں گااور اُمّتوں پر اپنا جھنڈا کھڑا کرُوں گااور وہ تیرے بیٹوں کو اپنی گود میں لِئے آئیں گےاور تیری بیٹِیوں کو اپنے کندھوں پر بِٹھاکر پُہنچائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:22 لنک