یسعیاہ 49:23 URD

23 اور بادشاہ تیرے مُربیّ ہوں گےاور اُن کی بِیوِیاں تیری دایہ ہوں گی ۔وہ تیرے سامنے مُنہ کے بل زمِین پر گِریں گےاور تیرے پاؤں کی خاک چاٹیں گےاور تُو جانے گی کہ مَیں ہی خُداوند ہُوںجِس کے مُنتظِر شرمِندہ نہ ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:23 لنک