یسعیاہ 51:16 URD

16 اور مَیں نے اپنا کلام تیرے مُنہ میں ڈالااور تُجھے اپنے ہاتھ کے سایہ تلے چُھپا رکھّاتاکہ افلاک کو برپاکرُوں اور زمِین کی بُنیاد ڈالُوںاور اہلِ صِیُّون سے کہُوں کہ تُم میرے لوگ ہو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:16 لنک