یسعیاہ 51:3 URD

3 یقِیناً خُداوند صِیُّون کو تسلّی دے گا ۔وہ اُس کے تمام وِیرانوں کی دِل داری کرے گا ۔وہ اُس کا بیابان عدن کی مانِند اور اُس کا صحراخُداوند کے باغ کی مانِند بنائے گا۔خُوشی اور شادمانی اُس میں پائی جائے گی ۔شُکرگُذاری اور گانے کی آواز اُس میں ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:3 لنک