یسعیاہ 51:4 URD

4 میری طرف مُتوجِّہ ہو اَے میرے لوگو! میری طرفکان لگااَے میری اُمّت! کیونکہ شرِیعت مُجھ سے صادِرہوگی اور مَیں اپنے عدل کو لوگوں کی رَوشنی کےلِئے قائِم کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:4 لنک