یسعیاہ 51:8 URD

8 کیونکہ کِیڑا اُن کو کپڑے کی مانِند کھائے گا اور کِرماُن کو پشمِینہ کی طرح کھا جائے گالیکن میری صداقت ابدتک رہے گی اور میرینجات پُشت در پُشت۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:8 لنک