یسعیاہ 51:9 URD

9 جاگ جاگ اَے خُداوند کے بازُو ۔ توانائی سےمُلبّس ہو! جاگ جَیسا قدِیم زمانہ میں اور گُذشتہپُشتوں میں ۔کیا تُو وُہی نہیں جِس نے رہب کو ٹُکڑے ٹُکڑےکِیااور اژدہا کو چھیدا؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:9 لنک