یسعیاہ 52:1 URD

1 جاگ جاگ اَے صِیُّون اپنی شَوکت سے مُلبّس ہو!اَے یروشلیِم مُقدّس شہر اپنا خُوش نُما لِباس پہنلے!کیونکہ آگے کو کوئی نامختُون یا ناپاک تُجھ میں کبھیداخِل نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 52

سیاق و سباق میں یسعیاہ 52:1 لنک