یسعیاہ 52:2 URD

2 اپنے اُوپر سے گرد جھاڑ دے ۔اُٹھ کر بَیٹھ ۔ اَے یروشلیِم !اَے اسِیر دُخترِ صِیُّون ! اپنی گردن کے بندھنوںکو کھول ڈال۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 52

سیاق و سباق میں یسعیاہ 52:2 لنک