یسعیاہ 53:10 URD

10 لیکن خُداوند کو پسند آیا کہ اُسے کُچلے ۔ اُس نےاُسے غمگِین کِیا ۔جب اُس کی جان گُناہ کی قُربانی کے لِئے گُذرانیجائے گیتو وہ اپنی نسل کو دیکھے گا ۔اُس کی عُمر دراز ہو گی اور خُداوند کی مرضی اُسکے ہاتھ کے وسِیلہ سے پُوری ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 53

سیاق و سباق میں یسعیاہ 53:10 لنک