یسعیاہ 53:11 URD

11 اپنی جان ہی کا دُکھ اُٹھا کر وہ اُسے دیکھے گا اورسیر ہو گا ۔اپنے ہی عِرفان سے میرا صادِق خادِم بُہتوں کوراست باز ٹھہرائے گاکیونکہ وہ اُن کی بدکرداری خُوداُٹھا لے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 53

سیاق و سباق میں یسعیاہ 53:11 لنک