یسعیاہ 53:12 URD

12 اِس لِئے مَیں اُسے بزُرگوں کے ساتھ حِصّہ دُوں گااوروہ لُوٹ کا مال زورآوروں کے ساتھ بانٹلے گاکیونکہ اُس نے اپنی جان مَوت کے لِئے اُنڈیل دیاور وہ خطاکاروں کے ساتھ شُمار کِیا گیاتَو بھی اُس نے بُہتوں کے گُناہ اُٹھا لِئے اورخطاکاروں کی شفاعت کی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 53

سیاق و سباق میں یسعیاہ 53:12 لنک