یسعیاہ 57:18 URD

18 مَیں نے اُس کی راہیں دیکِھیں اور مَیں ہی اُسے شِفابخشُوں گا۔ مَیں اُس کی رہبری کرُوں گا اور اُس کو اور اُس کے غم خواروں کو پِھر دِلاسا دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 57

سیاق و سباق میں یسعیاہ 57:18 لنک