یسعیاہ 57:19 URD

19 خُداوند فرماتا ہے مَیں لبوں کا پَھل پَیدا کرتا ہُوں سلامتی! سلامتی اُس کو جو دُور ہے اور اُس کو جو نزدِیک ہے اور مَیں ہی اُسے صِحت بخشُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 57

سیاق و سباق میں یسعیاہ 57:19 لنک