یسعیاہ 65:4 URD

4 جو قبروں میں بَیٹھتے اور پوشِیدہ جگہوں میں رات کاٹتے اورسُؤر کا گوشت کھاتے ہیں اور جِن کے برتنوں میں نفرتی چِیزوں کا شوربا مَوجُود ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 65

سیاق و سباق میں یسعیاہ 65:4 لنک