یسعیاہ 9:17 URD

17 پس خُداوند اُن کے جوانوں سے خُوشنُود نہ ہو گا اوروہ اُن کے یتِیموں اور اُن کی بیواؤں پر کبھی رحم نہ کرے گاکیونکہ اُن میں ہر ایک بے دِین اور بدکردار ہے اور ہرایک مُنہ حماقت اُگلتا ہے باوُجُود اِس کے اُس کا قہر ٹل نہیں گیا بلکہ اُس کا ہاتھ ہنُوز بڑھا ہُؤا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 9

سیاق و سباق میں یسعیاہ 9:17 لنک