یسعیاہ 9:18 URD

18 کیونکہ شرارت آگ کی طرح جلاتی ہے ۔ وہ خس و خار کوکھا جاتی ہے بلکہ وہ جنگل کی گُنجان جھاڑِیوں میں شُعلہ زن ہوتی ہے اور وہ دُھوئیں کے بادل میں اُوپر کو اُڑجاتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 9

سیاق و سباق میں یسعیاہ 9:18 لنک