2 اَے یروشلِیم ! ہمارے قدمتیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔
3 اَے یروشلِیم ! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہےجو گُنجان بنا ہو۔
4 جہاں قبِیلے یعنی خُداوند کے قبِیلےاِسرائیل کی شہادت کے لِئےخُداوند کے نام کا شُکر کرنے کو جاتے ہیں۔
5 کیونکہ وہاں عدالت کے تختیعنی داؤُد کے خاندان کے تخت قائِم ہیں۔
6 یروشلِیم کی سلامتی کی دُعا کرو۔وہ جو تُجھ سے مُحبّت رکھتے ہیں اِقبال مند ہوں گے ۔
7 تیری فصِیل کے اندر سلامتیاور تیرے محلّوں میں اِقبال مندی ہو۔
8 مَیں اپنے بھائیوں اور دوستوں کی خاطِراب کہُوں گا تُجھ میں سلامتی رہے۔