1 اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو ۔تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو !
2 مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤاور خُداوند کو مُبارک کہو۔
3 خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایاصِیُّون میں سے تُجھے برکت بخشے۔