1 اَے خُداوند!میرا دِل مغرُور نہیں اور مَیں بُلندنظرنہیں ہُوںنہ مُجھے بڑے بڑے مُعا ملوں سے کوئی سروکار ہےنہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔
2 یقِیناً مَیں نے اپنے دِل کو تسکِین دے کر مُطمئِنکردِیا ہے۔میرا دِل مُجھ میں دُودھ چُھڑائے ہُوئے بچّے کیمانِندہے۔ہاں جَیسے دُودھ چُھڑایا ہُؤا بچّہ ماں کی گود میں۔
3 اَے اِسرائیل ! اب سے ابد تکخُداوند پر اِعتماد کر۔