زبُو 131:1 URD

1 اَے خُداوند!میرا دِل مغرُور نہیں اور مَیں بُلندنظرنہیں ہُوںنہ مُجھے بڑے بڑے مُعا ملوں سے کوئی سروکار ہےنہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 131

سیاق و سباق میں زبُو 131:1 لنک