5 کیونکہ وہاں عدالت کے تختیعنی داؤُد کے خاندان کے تخت قائِم ہیں۔
6 یروشلِیم کی سلامتی کی دُعا کرو۔وہ جو تُجھ سے مُحبّت رکھتے ہیں اِقبال مند ہوں گے ۔
7 تیری فصِیل کے اندر سلامتیاور تیرے محلّوں میں اِقبال مندی ہو۔
8 مَیں اپنے بھائیوں اور دوستوں کی خاطِراب کہُوں گا تُجھ میں سلامتی رہے۔
9 خُداوند اپنے خُدا کے گھر کی خاطِرمَیں تیری بھلائی کا طالِب رہُوں گا۔