1 اب اِسرائیل یُوں کہے۔اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔
2 اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتاجب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے
3 تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھاوہ ہم کو جِیتا ہی نِگل جاتے۔
4 اُس وقت پانی ہم کو ڈبو دیتااور سَیلاب ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔
5 اُس وقت مَوجزن پانی ہماری جان پر سے گُذر جاتا ۔