3 تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کیمانِندہو گیاور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کےپَودوں کی مانِند۔
4 دیکھو! اَیسی برکت اُسی آدمی کو مِلے گیجو خُداوند سے ڈرتا ہے۔
5 خُداوند صِیُّون میں سے تُجھ کو برکت دےاور تُو عُمر بھر یروشلِیم کی بھلائی دیکھے۔
6 بلکہ تُو اپنے بچّوں کے بچّے دیکھے۔اِسرا ئیل کی سلامتی ہو!