8 صُبح کو مُجھے اپنی شفقت کی خبر دےکیونکہ میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔مُجھے وہ راہ بتا جِس پر مَیں چلُوںکیونکہ مَیں اپنا دِل تیری ہی طرف لگاتا ہُوں۔
پڑھیں مکمل باب زبُو 143
سیاق و سباق میں زبُو 143:8 لنک