10 جب میرا باپ اور میری ماں مُجھے چھوڑ دیںتو خُداوند مُجھے سنبھال لے گا۔
11 اَے خُداوند مُجھے اپنی راہ بتااور میرے دُشمنوں کے سبب سےمُجھے ہموار راستہ پر چلا۔
12 مُجھے میرے مُخالِفوں کی مرضی پر نہ چھوڑکیونکہ جُھوٹے گواہ اور بے رحمی سے پُھنکارنےوالے میرے خِلاف اُٹھے ہیں۔
13 اگر مُجھے یقِین نہ ہوتا کہ زِندوں کی زمین میںخُداوند کے اِحسان کو دیکھُوں گا تو مُجھے غش آجاتا ۔
14 خُداوند کی آس رکھ۔مضبُوط ہو اور تیرا دِل قوی ہو ۔ہاں خُداوند ہی کی آس رکھ۔