زبُو 28:1 URD

1 اَے خُداوند! مَیں تُجھ ہی کو پُکارُوں گا ۔اَے میری چٹان! تُو میری طرف سے کان بند نہ کر ۔اَیسا نہ ہو کہ اگر تُو میری طرف سے خاموش رہےتو مَیں اُن کی مانِند بن جاؤُں جو پاتال میں جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 28

سیاق و سباق میں زبُو 28:1 لنک