زبُو 100:3 URD

3 جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 100

سیاق و سباق میں زبُو 100:3 لنک