1 اَے خُدا! میرے محمُود!خاموش نہ رہ
2 کیونکہ شرِیروں اور دغابازوں نے میرے خِلافمُنہ کھولا ہے۔اُنہوں نے جُھوٹی زُبان سے مُجھ سے باتیں کی ہیں۔
3 اُنہوں نے عداوت کی باتوں سے مُجھے گھیر لِیااور بے سبب مُجھ سے لڑے ہیں۔
4 وہ میری مُحبّت کے سبب سے میرے مُخالِف ہیںلیکن مَیں تو بس دُعا کرتا ہُوں۔