10 اُس کے بچّے آوارہ ہو کر بِھیک مانگیںاُن کو اپنے وِیران مقاموں سے دُور جا کر ٹُکڑےمانگناپڑے۔
11 قرض خواہ اُس کا سب کُچھ چِھین لےاور پردیسی اُس کی کمائی لُوٹ لیں۔
12 کوئی نہ ہو جو اُس پر شفقت کرے۔نہ کوئی اُس کے یتِیم بچّوں پر ترس کھائے۔
13 اُس کی نسل کٹ جائےاور دُوسری پُشت میں اُن کا نام مِٹا دِیا جائے۔
14 اُس کے باپ دادا کی بدی خُداوند کے حضُور یاد رہےاور اُس کی ماں کا گُناہ مِٹایا نہ جائے۔
15 وہ برابر خُداوند کے سامنے رہیںتاکہ وہ زمِین پر سے اُن کا ذِکر مِٹا دے۔
16 اِس لِئے کہ اُس نے رحم کرنا یاد نہ رکھّاپر غرِیب اور مُحتاج اور شکستہ دِل کو ستایاتاکہ اُن کو مار ڈالے