3 اُنہوں نے عداوت کی باتوں سے مُجھے گھیر لِیااور بے سبب مُجھ سے لڑے ہیں۔
4 وہ میری مُحبّت کے سبب سے میرے مُخالِف ہیںلیکن مَیں تو بس دُعا کرتا ہُوں۔
5 اُنہوں نے نیکی کے بدلے مُجھ سے بدی کی ہےاور میری مُحبّت کے بدلے عداوت۔
6 تُو کِسی شرِیر آدمی کو اُس پر مقرّر کر دےاور کوئی مُخالِف اُس کے دہنے ہاتھ کھڑا رہے۔
7 جب اُس کی عدالت ہو تو وہ مُجرم ٹھہرےاور اُس کی دُعا بھی گُناہ گِنی جائے۔
8 اُس کی عُمر کوتاہ ہو جائےاور اُس کا مَنصب کوئی دُوسرا لے لے۔
9 اُس کے بچّے یتِیم ہو جائیںاور اُس کی بِیوی بیوہ ہو جائے۔